اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور طلباء سمیت25 افرادشہید جبکہ60کے قریب زخمی ہوگئے،پاک فوج کے کمانڈوز نے یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد6دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، دہشت گردوں کی طرف سے ایک اوربزدلانہ کارروائی میں درس گاہ کو نشانہ بنائے جانے کے بعد وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں تعلیمی اداروں سمیت حساس مقامات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی،آرمی چیف جنرل راحیل شریف،فوری طور پر باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے،صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، تحریک انصاف

No comments:
Post a Comment