Wednesday, January 20, 2016

زیراعظم کے برادرنسبتی اور خاتون اول کے بھائی میاں لطیف انتقال کرگئے


وزیراعظم کے برادرنسبتی اور خاتون اول کے بھائی میاں لطیف انتقال کرگئے

  بده‬‮ 20 جنوری‬‮ 2016  |    PM  4:28:10
لاہور(نیو زڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے برادرنسبتی اور خاتون اول کے بھائی میاں لطیف شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم دل کی بیماری میں مبتلا تھے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر اعلاج تھے ۔ مرحوم میاں لطیف سابق صوبائی وزیر محسن لطیف کے والد بھی تھے جبکہ مرحوم میاں لطیف کی ہمشیرہ اورخاتون اول بیگم کلثوم نواز نے منگل کے روز ان کی ہسپتال میں عیادت کی تھی ۔ میاں لطیف کے انتقال کی خبر سنتے ہی شریف خاندان کے افراد سمیت لیگی رہنماؤں کی بڑی تعداد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی وفاقی اور صوبائی وزراء اور 

No comments:

Post a Comment